آجکل پانی کی ثدید قلت ہےاور جو پانی میسّر ہے وہ معیاری نہیں جسکے باعث صاف اور صحتمندپانی کا حصول نایاب ہے۔ اسی وجہ سے پانی فراہم کرنے والی کمپنیاںاپنے پانی کے ،جسے خاص طریقے سے معیاری پنایا جاتا ہے ، نرخ بڑ ھا دیتی ہیں۔ نتیجتاًلوگ اپنے بجٹ کو متوزن رکھنے کیلئے پینے کے لئے پانی کا کم استعمال کرتے ہیں ۔کم پانی جسم میں کئی بیماریوں کو جنم دیتا ہے، جیسے:

  • قبض
  • پست فشار خون (لو بلڈ پریشر)
  • موٹاپا
  • کولیسٹرول

پھر ان کے لئے دواؤں پر مذید خرچ!

اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نےاپنے پانی جو صاف اور صحتمند ہے کی اتنی کم قیمت رکھی ہے کہ تمام لوگ اپنی ضرورت کے مطابق فی آدمی کم اذ کم 8 گلاس روزانہ استعمال کر سکیں.
کتنے افسوس کی بات ہے کہ پینے، کھانا پکانے اور چائے کے لئے بہت ذیادہ ٹی ڈی ایس کا پانی ہی میسّر ہے۔

گھر کی تمام ضروریات جیسے کھانا پکانا، پینے کے لئے خاص پانی دستیاب ہے۔

Banner
footer